1 جولائی، 2014، 3:16 PM

عراق

موصل میں داعش دہشت گردوں نے دو بچوں کے ہاتھ کاٹ دیئے

موصل میں داعش دہشت گردوں نے دو بچوں کے ہاتھ کاٹ دیئے

مہر نیوز/ 1 جولائی / 2014 ء :عراق کے شہر موصل میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے 2 بچوں کے ہاتھ کاٹ دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے 2 بچوں کے ہاتھ کاٹ دیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ان دو بچوں میں سے ایک کی ماں کو بھی قتل کردیا ہے بچوں کی معریں 12 سال سے کم تھیں ۔ دہشت گردوں نے اس سے قبل موصل میں 4 عیسائی عورتوں کو بھی قتل کردیا تھا۔ دہشت گردوں نے موصل کے لوگوں کم حکم دیا ہے کہ وہ اپنی لڑکیوں کی شادیاں دہشت گردوں کے ساتھ کریں یا انھیں 30 ہزآر ڈالر کی رقم ادا کریں ۔ ورنہ انھیں سخت سزا دی جائے  گي داعش دہشت گردوں کئی عورتوں کی عصمت دری کی جس کے بعد ان عورتوں نے خودکشی کرلی ہے داعش دہشت گردوں کو سعودی عرب ، امیرکہ اور اسرائیل کی آشکارا مدد حاصل ہے۔

News ID 1837803

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha